(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں 29 سالہ نوجوان بجلی کی مین لائن سے ٹکراگیا اور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ رشید احمد ولد گل شیرین چھت پر کام کر رہا تھا کہ چھت کے قریب سے گزرنے والی بجلی کی مین لائن سے ٹکراگیا اور زوردار کرنٹ سے جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
