Swat

چارباغ، رقم کے تنازعہ پر فائرنگ، ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام )سوات کے علاقہ چارباغ میں رقم کے تنازعہ پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق حرا کالونی میں پیر محمد ولد صنوبرسکنہ چارباغ اور پرویز ولد امیر زادہ سکنہ کشورہ ملم جبہ کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں پیر محمد موقع پر جاں بحق اور پرویز زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتار کرکے طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔