Swat

چیک پوسٹوں کی سختی کے خلاف سوات قومی جرگہ بھی میدان میں کود پڑا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات قومی جرگہ نے بھی چیک پوسٹوں پر سختی اور مظاہرین پر ایف آئی آر درج کرانے کے خلاف اتوار کو نشاط چوک مینگورہ میں احتجاجی مظاہرے کا اعلان کردیا جس سے پختون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتون بھی خطاب کریں گے۔ سوات قومی جرگہ کے مشران نے اعلان کیا ہے کہ چیک پوسٹوں پر سختی اور پُرامن نوجوانوں کے خلاف ایف آئی آر کے اندراج کے خلاف اتوار 25 فروری کو نشاط چوک مینگورہ میں بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔