Swat

گوالیرئی،شادی شدہ خاتون نے زندگی سے منھ موڑ لیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ گوالیرئی میں 22 سالہ شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی۔ مسماۃ (ن) زوجہ نیاز علی نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر زہریلی دوا کھائی جس سے اس کی حالت غیر ہوگئی۔ اس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ بعد میں چل بسی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ خاتون دو بچوں کی ماں تھی اور شوہر پنجاب میں محنت مزدوری کرتا تھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔