Swat

پولی تھین بیگز کے استعمال پر پابندی عائد

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے علاقہ خوازہ خیلہ میں پولی تھین بیگز پر پابندی عائد کردی گئی۔ قابل تحلیل تھیلے متعارف کرانے کے لئے اسسٹنٹ کمشنر خوازہ خیلہ آصف علی خان کی قیادت میں واک نکالی گئی۔ اس موقع پر ایک سیمینار بھی منعقد کیا گیا جس سے خطاب کرتے ہوئے اسسٹنٹ کمشنر نے کہاکہ پا ک صاف ما حول کو یقینی بنا نے کے لئے پولی تھین بیگز کا خاتمہ ضروری ہے۔ اس مقصد کے حصول کے لئے تاجربرادری کو اپنا کردار اداکرنا چاہیے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔