Swat

تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بر تھانہ میں تین سالہ بچی خوڑ میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ سمیّا اپنے والدین کے ہمراہ رشتہ داروں کے گھر کسی تقریب میں گئی تھی کہ گھر کے باہر خوڑ کے قریب کھیلتے ہوئے خوڑ میں گر گئی۔ مقامی لوگوں نے بعد میں بچی کی لاش کو پانی سے نکال لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔