(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ شاہ ڈھیرئی میں ندّی سے نوجوان کی لاش برآمد ہوئی۔ پولیس کے مطابق بنڑ شیر کی ندّی میں ایک 27سالہ نوجوان مردہ حالت میں ملا ہے جس پر تشدد وغیرہ کا کوئی نشان نہیں۔ پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت کی کوشش کی جارہی ہے
Swat
