Swat

اہلِ گل کدہ دیہی علاقہ میں شامل ہونے کے خلاف آج مظاہرہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) نئی حلقہ بندیوں میں مینگورہ کے گنجان آباد شہری علاقہ گل کدہ کو دیہی علاقہ چارباغ میں شامل کرنے کے خلاف اہلِ علاقہ آج جمعہ کو احتجاجی مظاہرہ کریں گے۔ اہل علاقہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے شہر کے وسط میں واقع گنجان آباد علاقہ کو شہر کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ سے نکال کر پہاڑی علاقہ کے حلقہ میں شامل کیا ہے جس کے خلاف آج جمعہ کو مکان باغ میں شدید احتجاج کیا جائے گا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔