Swat

تین سالہ بچی پانی کے نالے میں گر کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں تین سالہ بچی پانی کے نالے میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ تنزیلہ دختر محمد ظاہر سکنہ ڈیل پانڑئی برہ بانڈئی میں پانی کے نالے کے قریب کھیل رہی تھی کہ نالے میں گر کر پانی میں ڈوب گئی ۔ بعد میں مقامی لوگوں نے بچی کی لاش کو پانی سے نکال لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔