(باخبر سوات ڈاٹ کام) منگلور کے علاقہ بش بنڑ میں 35سالہ جوان برساتی نالے میں بہہ کر لاپتا ہوگیا۔ شعیب ولداعتبار گل ندی عبور کر رہا تھا کہ پانی کے تیز بہاؤ کی نذر ہوگیا۔ مقامی لوگوں نے جوان کی تلاش شروع کردی ہے تاہم آخری اطلاعات تک جوان کی لاش نہ مل سکی
Swat
