Swat

جڑواں بچوں کی پیدائش جن کے دھڑ جڑے ہوئے ہیں

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ایسے جڑواں بچوں کی پیدا ئش ہوئی ہے جن کے دھڑ ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوئے ہیں۔ ڈاکٹروں نے بچوں کا آپریشن ضروری قراردیتے ہوئے سنگاپور میں آپریشن کرانے کا مشور ہ دیا ہے۔ بچوں کے آپریشن پر 60 لاکھ روپے تک خرچہ آئے گا۔ بچوں کے والد فضل کرم نے حکومت اور مخیر حضرات سے اپیل کی کہ ان بچوں کاعلاج کراکر ان کی زندگی کو بچایا جائے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔