Swat

گورنمنٹ گرلز کالج سوات میں شجرکاری اور بیوٹیفیکیشن مہم اختتام پذیر

(باخبر سوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز کالج سوات میں شجرکاری اور بیوٹیفیکیشن مہم اختتام پذیر ، کالج پرنسپل، اساتذہ اور طالبات نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہوئے کالج کے مختلف حصوں میں پودے لگائے۔ کالج پرنسپل اور اساتذہ کا کہنا ہے کہ مہم کا مقصد کالج کو خوبصورت اور طالبات کو پڑھائی کے لئے خوشگوار ماحول فراہم کرنا ہے جسے ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی ہدایات پر شروع کیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ صاف ستھرا ماحول طلبہ و طالبات پر مثبت اثر ڈالتا ہے اور پڑھائی میں مددگار ثابت ہوتا ہے۔ انہوں نے شجرکاری مہم کی انچارج فرزانہ ہلال اور تمام طالبات کی تعریف کی اور شکریہ ادا کیا کہ انہوں نے مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔