Swat

راجہ آباد قاضی بابا، پانی کے تنازعہ پر سمیع اللہ کی فائرنگ، نواب علی زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ راجہ آباد قاضی بابا میں پانی کے تنازعہ پر سمیع اللہ نے مبینہ طورپر فائرنگ کردی جس سے نواب علی زخمی ہوگیا۔ پولیس نے دونوں فریقین سے چھ ملزمان کو گرفتار کرلیا جن میں سے زیادہ ترعدالت سے ضمانت پر رہاہوگئے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔