Swat

40سالہ شخص نامعلوم افراد کے ہاتھوں قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ میر مئی اشاڑے میں 40سالہ شخص کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے قتل کردیا ۔ پولیس کے مطابق عالم سید ولد محمد فضل جان گذشتہ رات گھر کے قریب کھڑا تھا کہ نامعلوم ملزمان نے ان پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے ۔ پولیس نے نامعلوم ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔