Swat

مٹہ بالا سور، آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر،چھے مویشی ہلاک 

(باخبرسوات ڈاٹ کام ) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بالا سور میں آگ لگنے سے دو کمرے جل کر خاکستر اور چھے مویشی ہلاک ہوگئے۔ محد شرین کے گھر کے ایک حصہ میں موجود خشک گھاس میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگ گئی جس نے قریبی مویشی خانہ اور ایک کمرہ کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ نتیجتاًچھے مویشی ہلاک اور دو کمرے جل کر خاکستر ہوگئے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔