Swat

نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے باورچی جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ رحیم آباد کے نجی ہاسٹل میں بجلی کا کرنٹ لگنے سے ہاسٹل کا باورچی نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا۔سوات بورڈ نگ ہاسٹل کا باورچی عمر حیات سکنہ مرغزار سیدو شریف، ہاسٹل کی چھت پر کچھ کام کر رہا تھا کہ اس دوران میں ہاسٹل کی چھت کے قریب گزرنے والی بجلی کی لائن سے اس کا ہاتھ ٹکرا گیا۔ نتیجتاً وہ کرنٹ لگنے سے زمین پر گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔