Swat

سینیٹر سراج الحق آج ہفتہ کو سوات کا دورہ کریں گے

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق آج ہفتہ کو سوات کا دورہ کریں گے۔ دورہ کے دوران 9 بجے صبح المرکز الاسلامی سنگوٹہ میں تقریب ختم بخاری اور بعد ازاں دوپہر 2 بجے ہاکی گراؤنڈ مکان باغ مینگورہ میں جماعت اسلامی حلقہ پی کے 5کے زیر اہتمام ورکر کنونشن سے خطاب کریں گے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔