Swat

چار سالہ بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے محلہ بنڑ ، رحمان آباد میں چار سالہ بچی پانی کے تالاب میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئی۔ مرویٰ اپنے زیر تعمیر مکان کے صحن میں کھیل رہی تھی کہ پاؤں پھسلنے سے تالاب میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ بعد میں لوگوں نے بچی کی لاش کو تالاب سے نکال لیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔