Swat

خوازہ خیلہ، ٹریکٹر کھائی میں جاگرا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں ٹریکٹر کھائی میں گرنے سے ایک مزدور جاں بحق ، ڈرائیور سمیت دو افراد زخمی ہوگئے۔ مزدور خوازہ خیلہ سے ٹریکٹر ٹرالی میں سیمنٹ لیکر جارہے تھے کہ بابو کے مقام پر ٹریکٹر ڈرائیور سے بے قابو ہوکر کھائی میں جا گرا۔ واقعہ کے نتیجے میں مزدور حضرت علی جاں بحق اور دو افراد اسماعیل اور سدیحہ زخمی ہوگئے، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔