Swat

ہوٹلوں کو سپلائی ہونے والی سیکڑوں مردہ مرغیاں برآمد

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مردہ مرغیوں کی فروخت اور ریسٹورنٹ میں استعمال کے بعد ای اے سی حمید خان اور ایس ایچ او مینگورہ اختر ایوب نے مین بازار چوک میں مرغی کے ہول سیل کاروبار کرنے والی ایک دکان پر چھاپا مار کر سیکڑوں کی تعداد میں مردہ مرغیاں برآمد کرکے دکان دار عباس ولد شیر علی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔ واضح رہے کہ سوات میں ایک منظم گروہ مردہ مرغیاں خرید کر فرایڈ مرغیاں فروخت کرنے اور بعض ریسٹورنٹ والوں کو کم قیمت پر فروخت کرتا ہے، جو ان مرغیوں کی کڑھائی بنا کر گاہکوں کو کھلاتے ہیں

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔