سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ گل کدہ میں سولہ سالہ لڑکی نے گھریلو تنازعہ کی وجہ سے زہریلی دوا پی کر خود کشی کر لی۔ مسماۃ (س) نے گھریلو مسئلہ پر گھر میں موجود زہریلی دوا پی کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی
Swat
