Swat

بارش و برف باری کا نیا سلسلہ شروع، سردی لوٹ آئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگیا ۔ بارش کی وجہ سے مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں برف باری کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ پیر کی صبح سے کالام کے پہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا۔ محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ پانچ روز تک سوات میں بارش اور بالائی پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے جس کی وجہ سے موسم سرد رہے گا

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔