Swat

نامعلوم وجوہات کی بنا پر نوجوان نے زندگی سے منھ موڑ لیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تھانہ غالیگے کے علاقہ تلنگ میں 21 سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کر لی۔ پولیس کے مطابق نوجوان خائستہ خان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔