Swat

چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری، سردی کی شدت میں اضافہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں چوتھے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ جمعرات کی شام سے بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ بالائی علاقے اس وقت شدید سردی کی لپیٹ میں ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج جمعہ کو بھی سوات میں بارش کا امکان ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔