Swat

کالام میں برف باری، بیس سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقہ کالام میں بیس سال بعد اپریل کے مہینے کے آخر میں چار انچ تک برف باری ہوئی۔ ملم جبہ میں بھی برف باری کے بعد وادی نے سفید چادر اوڑھ لی۔ جمعہ کی صبح کالام ، اوشو، مٹلتان اور گبرال میں برف بار ی کا سلسلہ شروع ہوا جو سہ پہر تک جاری رہا۔ بیس سال بعد اپریل کے آخر میں چار سے پانچ انچ تک برف باری ریکارڈ کی گئی جس کے بعد سے علاقہ نے سفید چادر اوڑھ لی ہے اور علاقہ میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

★ ★ ★ ★ ★
اوسط ریٹنگ: ⭐ 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔