سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ قلاگے میں 17سالہ غیر شادی شدہ لڑکی نے گلے میں پھندا ڈال کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ث) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر اپنے کمرے میں پہلے گلے میں پھندا ڈالا اور بعد میں پھنکے سے جھول کر خود کشی کرلی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کرلی۔
Swat
