Swat

ڈاکٹروں کے خلاف احتجاج ، خوازہ خیلہ میں احتجاج کرنے والوں کے خلاف مقدمہ درج

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ میں ڈاکٹروں کے ناروا روئے کے خلاف احتجاج پر ہسپتال کے ڈاکٹروں نے تحریک انصاف کے مقامی رہنما رحمت علی خان اور ان کے ساتھی کے خلاف تھانہ خوازہ خیلہ میں مقدمہ درج کرادیا ۔ گذشتہ روز ایک حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے کا پوسٹ مارٹم وقت پر نہ کرنے پر بچے کے لواحقین نے روڈ بند کرکے احتجاج کیا تھا جس میں پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھی حصہ لیا تھا جس کے بعد ڈاکٹروں نے ان دو افراد کے خلاف ایف آئی آر درج کرادی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔