سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں کبل گراؤنڈ پر ہونے والے پختون تحفظ موومنٹ کے جلسہ کے دوران ایک نوجوان کو اس وقت انٹرپوائنٹ پر روک دیا گیا جب وہ پاکستانی پرچم لے کر جلسہ گاہ میں داخل ہورہا تھا۔ جلسہ منتظمین نے پاکستانی جھنڈا جلسہ گاہ لے جانے والے نوجوان سے کہا کہ جلسہ میں جھنڈوں کے لے جانے کی اجازت نہیں ہے، صرف سفید یا سیاہ پرچم لے جائے جاسکتے ہیں، جس پر نوجوان احتجاج کرتے ہوئے جلسہ سے واپس چلا گیا۔
Swat
