Swat

سوات یونیورسٹی، سنڈیکیٹ کا پچیسواں اجلاس

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) یونیورسٹی آف سوات کی سنڈیکیٹ کا پچیسواں اجلاس گذشتہ روز وائس چانسلر پروفیسرڈاکٹر محمد جمال خان کی زیر صدارت منعقد ہوا۔اجلاس کے دیگرممبران میں یونیورسٹی آف پشاور کے ڈین پروفیسر ڈاکٹر بشیر احمداور دیگر بھی شامل تھے۔اجلاس میں یونیورسٹی آف سوات سے متعلقہ کئی اہم امور کے بارے میں فیصلے کئے گئے جن میں قابل ذکر یونیورسٹی آف سوات کے سال 2016-17 کی سالانہ رپورٹ کی سینیٹ کی منظوری کے لیے تجویز، فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کی میٹنگ کے منٹس کی منظوری، یونیورسٹی کیلئے سٹریجک پلان کی ترتیب کے علاوہ یونیورسٹی آف سوات کے پراجیکٹ کے حوالے سے مختلف امور زیرِ بحث لائے گئے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔