Swat

شہری اور بالائی علاقوں میں بارش، موسم خوشگوار

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کے شہری اور بالائی علاقوں میں موسلادھار بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ مینگورہ شہر کے شہری علاقوں مینگورہ، رحیم آباد، خوازہ خیلہ،مٹہ اور بالائی علاقوں،بحرین ،مدین ،کالام ،ملم جبہ میں موسلادھار بارش ہوئی ہے جس سے موسم خوشگوار ہوگیا ہے جبکہ بالائی علاقوں میں موسم سرد ہونے سے لوگ اب تک گرم ملبوسات استعمال کرتے ہیں

اشتہار / Advertisement

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔