سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے مرغزار ٹاؤن میں مرگی کا مریض پانی کی ٹینکی میں ڈوبنے سے جاں بحق ہوگیا۔ 45 سالہ گل شمریز ولد قمر رحمان جو مرگی کا مریض تھا، راستہ پر جارہا تھا کہ بیماری کی وجہ سے پانی کی ٹینکی میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ بعد میں مقامی لوگوں نے ان کی لاش پانی سے نکال دی ۔
Swat
