Swat

مین بائی پاس روڈ مختلف جگہوں پر بند رہے گا

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ مین بائی پاس روڈ تعمیراتی کام کی وجہ سے مختلف جگہوں پر بند ہے ۔ ٹریفک پولیس نے عوام سے اپیل کی ہے کہ جو لوگ مین بائی پاس پر پشاور ، کبل، مٹہ ، مدین ، بشام ، فضاگٹ جاتے ہیں، وہ سڑک کی تعمیر تک متبادل سڑک استعمال کریں تاکہ تکلیف سے بچ سکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔