Swat

پانچ سال عوام کی بلا امتیاز خدمت کی ہے، ڈاکٹر امجد علی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ کے معاون خصوصی برائے ہاؤسنگ ڈاکٹر امجد علی نے کہاہے کہ کارکردگی کی بنیاد پر آئندہ الیکشن میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کرکے پی ٹی آئی پورے ملک میں حکومت بنائے گی کیونکہ عوام نے عمران خان کو وزیر اعظم بنانے کا تہیہ کررکھا ہے ۔گذشتہ الیکشن میں تبدیلی کے نام پر ووٹ لے کر پانچ سال عوام کی بلا امتیاز خدمت کرکے محرومیوں کا ازالہ کردیا ہے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے توتانوبانڈئی میں عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔اس موقع پر ضلعی کونسلر حمید خان،ضلع کونسلر حیات خان،ضلع کونسلرڈاکٹر رحمد ل شاہ نے بھی خطاب کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔