Swat +A -Aسوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.2 ریکارڈ May 15, 2018 3 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.2، زیر زمین گہرائی 169 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا اشتہار / Advertisement