Swat

مسلسل بارش،سردی لوٹ آئی،پنکھے بند

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں مسلسل بارش کی وجہ سے جاتی سردی لوٹ آئی اور لوگوں نے پنکھے چلانا بند کردئیے۔ تیسرے روز بھی میدانی علاقوں سمیت ضلع بھر میں بارش کا سلسلہ جاری رہا جس کی وجہ سے مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں جاتی سردی لوٹ آئی۔ بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔ محکمۂ موسمیات نے اتوار تک مزید پانچ دنوں تک وقفے وقفے سے بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔