Swat

ڈی ایس پی صدیق اکبر، ایس پی کے عہدہ پر ترقی پا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے عہدہ پر ترقی دینے کے بعد ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا گیا ہے۔ محکمۂ پولیس خیبر پختون خواہ کے پروموشن بورڈ نے گذشتہ روز سینئر ترین ڈی ایس پی صدیق اکبر کو ایس پی کے رینک پر ترقی دی جس کے بعد آئی جی پی پولیس نے ان کو ایس پی ٹریفک وارڈن سوات تعینات کردیا۔ تعیناتی کا اعلامیہ جاری ہونے کے بعد آج پیر کو وہ ایس پی وارڈن کا چارج سنھبالیں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔