Swat

غیر قانونی طور پر چلنے والا پٹرول پمپ سیل

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ میں اسسٹنٹ کمشنر نے غیر قانونی طور پر چلنے والے پٹرول پمپ کو سیل کردیا۔ گران فروشی کی پاداش میں 3قصائیوں کو بھی بھاری جرمانہ کردیا گیا۔اے سی نے گذشتہ روز بشام روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر چلنے والے النواب فلنگ اسٹیشن کو سیل کردیا۔ اس طرح عوامی شکایات پر خوازہ خیلہ بازار میں قصائیوں کی دکانوں پر چھاپے مارکر تین قصائیوں کو گراں فروشی کی پاداش میں بھاری جرمانہ کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔