سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ کانجو میں ہائی ایس سے گر کر نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ ہائی ایس میں سواریاں پوری ہونے کی وجہ سے نوجوان رحیم گل ہائی ایس کے پیچھلے حصہ پر کھڑا تھا کہ تیز رفتاری کے باعث ہائی ایس سے گر کر موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
