Swat

پاٹا خاتمہ، احتجاج کے شیڈول کا اعلان، اجلاس بلانے کا فیصلہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ملاکنڈ ڈویژن کی خصوصی حیثیت’’پاٹا‘‘ کے خاتمے کے خلاف تاجر برادری اور سیا سی پارٹیوں نے احتجاج کے شیڈول کے اعلان کے لیے اجلاس بلانے کا فیصلہ کرلیا ۔ جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق ’’پاٹا‘‘ کی حیثیت کے خاتمے کے خلاف احتجاجی شیڈول جاری کرنے کے لئے اجلاس بلایا جائے گا جس میں آل پارٹیز کانفرنس کے مشترکہ اعلامیہ کو رکھا جائے گا، جس کے تحت ملاکنڈ ڈویژن میں احتجاجی شیڈول جس میں احتجاجی جلسے، شٹر ڈاؤن، پہیہ جام، لانگ مارچ اور اگلے انتخابات سے ممکنہ بائیکاٹ کا اعلان کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔