Swat

پولیس ڈرائیونگ سکول میں پانچواں کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

سوات(بیورورپورٹ) سوات میں پولیس ڈرائیونگ سکول میں پانچواں کورس کامیابی کے ساتھ اختتام پذیرہوگیا۔ ڈی پی او سوات کیپٹن ریٹائرڈ واحد محمود نے کورس مکمل کرنے والوں میں سرٹیفکیٹ تقسیم کیے گئے۔ اسناد کی تقسیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈی پی او سوات نے کہا کہ سوات میں جدید سہولیات سے آراستہ ڈرائیونگ سکول کا قیا م پولیس کی جانب سے عوام کے لیے ایک تحفہ ہے، جس میں جدید ٹیکنالوجی کے ذریعے شہریوں کو ڈرائیونگ سکھائی جارہی ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔