Swat

ملاکنڈ ڈویژن کے مظلوم عوام پر آسمانی بجلی گرا ئی گئی ہے، عبدالرحیم

(باخبرسوا ت ڈاٹ کام ) سوات ٹریڈرز فیڈریشن کے صدر عبدالرحیم نے ملاکنڈ ڈویژن کی جداگانہ حیثیت کے خاتمے پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قبائل کے انضمام پر ہمیں کوئی اعتراض نہیں لیکن آسمانی بجلی ملاکنڈ ڈویژن کے مظلوم عوام پر گرا دی گئی ہے۔ ملاکنڈ ڈویژن کے اُن ممبرانِ قومی و صوبائی اسمبلی نے آرٹیکل 247 کے خاتمے کی حمایت کی اور ملاکنڈ ڈویژن کی جداگانہ حیثیت کو ختم کیا ہے۔ قوم ان کو ہر گز معاف نہیں کرے گی ۔ایک طرف فاٹا کو ریلیف دے دی گئی اور دوسری جانب ملاکنڈ ڈویژن سے ریلیف واپس لی گئی۔ یہ دوہرا معیار ہم کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔