Swat

فوج کا حادثات اور آفات میں فوری مدد کے لیے کنٹرول روم قائم

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں پاک فوج نے حادثات اور قدرتی آفات میں لوگوں کے فوری مدد کے لئے جوائنٹ کنٹرول روم قائم کردیا۔ پاک فوج کے جاری کردہ بیان کے مطابق جی ا و سی آرمی ڈویژن ملا کنڈ کی ہد ا یت پر سوات میں جو ائنٹ کنٹر و ل روم کا قیا م عمل میں لایا گیا ہے۔ اس لیے عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کو ئی بھی فو ری معلو ما ت برائے سکیو ر ٹی، قدرتی آفات، حادثات وغیرہ جہا ں فو ج عوام کی مدد گا ر ثا بت ہو سکتی ہے، وہ اس نمبر پر 0333-220834واٹس کر یں، تاکہ فوج اور انتظامیہ کی جانب سے فوری امدادی کارروائی کی جاسکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔