Swat

ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو، اردم میں ٹریکٹر الٹنے سے ڈرائیور جاں بحق ہوگیا۔ ڈرائیور وحید کام سے فارغ ہونے کے بعد گھر جارہا تھا کہ راستے میں ڈرائیور سے ٹریکٹر بے قابو ہوکر کھائی میں جا گرا جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔