Swat

عمر خطاب ولد محمد سلطان، ذہنی مریض، کئی روز سے لاپتہ

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) عمر خطاب ولد محمد سلطان سکنہ بٹوڑہ گذشتہ کئی روز سے لاپتہ ہے، جس کا دماغی توازن ٹھیک نہیں ہے۔ اس نے داڑھی رکھی ہوئی ہے۔ رنگ کالا ہے۔ پاؤں پر پلاسٹک کے چپل پہنے ہوئے ہیں۔ اگر ان کے بارے میں کسی کو بھی معلومات ہوں، تو مندرجہ ذیل موبائل نمبر 0341-8356431 ،0346-8935172 یا قریبی پولیس سٹیشن سے رابطہ کریں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔