سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں اگلے عام انتخابات کے لئے کسی خاتون نے جنرل نشست کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ اس سے پہلے سوات سے جنرل نشستوں کے لئے خاتون امیدوار غذات جمع کراکر انتخابات میں حصہ لیتی تھیں، لیکن امسال کسی خاتون نے جنرل نشستوں کے لئے کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے، تاہم خواتین کے لئے مخصوص نشستوں پر ن لیگ نے سوات سے ضلع کونسل کی رکن نسیم اختر کا نام لسٹ میں دیا ہے جو سیریل نمبر تین پر ہے
Swat
