Swat

مینگورہ بنڑ، کرنٹ لگنے سے جواں سال لڑکا جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) مینگورہ کے محلہ بنڑ میں کرنٹ لگنے سے جواں سال لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ سلیمان گھر میں بجلی کا کچھ کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔