Swat

بریکوٹ، چلتی ہائی ایس کی چھت سے گر کرایک شخص جاں بحق دوسرا زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام ) بریکوٹ میں ہائی ایس کی چھت پر سفر کرتے وقت موج مستی کرنے والے دو دوست گاڑی سے گر گئے، ایک جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ سیر وتفریح کے لئے جانے والے دوست ہائی ایس کی چھت پر چلتی گاڑی میں موچ مستی کر رہے تھے کہ اس دوران دونوں گاڑی کی چھت سے گر گئے۔ نتیجتاً داؤد سکنہ املوک درہ موقع پر جاں بحق اور وقاص شدید زخمی ہوگیا۔ زخمی کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔