Swat

سرکاری چھٹیوں کا خاتمہ، سیاحوں کی سوات آمد کا سلسلہ جاری

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام) عید کی سرکاری چھٹیاں ختم ہونے کے بعد بھی سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ عید کے تیسرے روز لاکھوں کی تعداد میں لوگ واپس اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہوگئے جن میں بیشتر لوگ نوکر پیشہ افراد تھے۔ منگل کو بھی سوات میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری تھا۔ ہزاروں کی تعداد میں سیاح سوات آئے اور سیاحتی مقامات کی طرف روانہ ہوگئے ۔ شموزئی پل سے کبل اور مٹہ روڈ پر سیاحوں کی آمد کی وجہ سے گاڑیوں کا شدید رش دیکھنے میں آرہا ہے

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔