Swat

26 سالہ جوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ غوریجہ میں 26 سالہ جوان کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق صہیب ولد امین کی لاش گھر کے قریب کھیتوں سے برآمد ہوئی جس کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا تھا۔ کانجو پولیس نے نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔