Swat

مٹلتان پن بجلی گھر، مالکان کا معاوضہ کی عدم ادائیگی کے خلاف مظاہرہ

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) کالام کے علاقہ مٹلتان میں 84میگا ووٹ پن بجلی گھر کے لئے اراضی دینے والے مالکان نے معاوضہ کی عدم ادائیگی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا۔ کمپنی کے دفاتر کو تالے لگا کر کام بند کردیا ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ معاوضے کی ادائیگی اور معاہدے پر عمل درآمد تک کام کرنے نہیں دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ معاہدہ کے مطابق نہ تو ان کو معاوضہ ادا کیا گیا اور مقامی افراد کی جگہ غیر مقامی لوگوں کو بھرتی کیا گیا۔ مظاہرین نے کہا کہ معاہدہ پر عمل در آمد اور معاوضہ کی ادائیگی تک بجلی گھر پر کام کو بند رکھا جائیگا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔